ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Apr 15, 2016

تمام توجہ ملکی ترقی پر مرکوز رکھی جا ے وزیراعظم کی ہدایت

سازشوں کو اہمیت نہ د یتے ہوئےبھرپور توجہ ملکی ترقی پر مرکوز رکھی جائےوزیراعظم کی ہدایت وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں کو مشاورتی اجلاس میں آگاہ کردیا اجلاس میں وزیراعظم اور ان کے خاندان پر مضحکہ خیز الزامات کا ہر فورم پر بھر پور جواب دینے کا فیصلہ