بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Apr 15, 2016

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کاعزم بالکل واضح ہے۔ ملیحہ لودھی

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کاعزم بالکل واضح ہےاس حوالے سے الزامات بے بنیاد ہیں۔۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی کا نیویارک میں مباحثے سے خطاب