ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Apr 19, 2016

ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری رہےگا :وزیراعظم محمد نواز شریف

وزیراعظم محمد نواز شریف لندن سے وطن واپس روانہ ۔۔قوم احتجاجی سیاست اوردھرنوں کی حامی نہیں ۔۔عوام ملکی ترقی میں کسی کو رکاوٹ نہیں ڈالنے دینگے۔۔پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری رہےگا لندن میں میڈیا سے گفتگو۔۔