بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Apr 19, 2016

کابل :ہائی سکیورٹی زون میں خودکش کار بم دھماکہ ،7 ہلاک۔327 زخمی

افغان دارالحکومت کابل کےہائی سکیورٹی زون میں خودکش کار بم دھماکہ ، فائرنگ سات افرادہلاک۔۔تین سو ستائیس زخمی افغان وزار ت صحت۔۔ طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی۔۔پاکستان کی دھماکے کی شدید مذمت