ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Apr 26, 2016

کوٹلی ستیاں میں جدید ہسپتال کے قیام اور شاہراہوں کی تعمیر کا اعلان

وزیراعظم کا کوٹلی ستیاں میں جدید ہسپتال کے قیام علاقے کو میر پور ، مظفر آباد موٹروے سے منسلک کرنے اور قدرتی گیس کی فراہمی کا اعلان ۔۔ بارشوں اورلینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم