ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • May 23, 2016

پاناما دستاویزات پر شور مچانے والوں کے پول کھل رہے ہیں۔وزیراعظم

پاناما دستاویزات پر شور مچانے والوں کے اپنے پول کھل رہے ہیں۔۔دوسروں پر الزام لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔۔وزیراعظم محمد نواز شریف کی لندن میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت۔۔