قومی

  • قومی
  • May 24, 2016

پانامہ دستاویزات پرپارلیمانی کمیٹی کیلئےحکومتی اوراپوزیشن ارکان کے نام موصول

قومی اسمبلی کے سپیکر آفس کو پانامہ دستاویزات کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کیلئے حکومتی اوراپوزیشن کےچھ،چھ ارکان کے نام موصول۔۔۔۔ پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفکیشن آج جاری ہو گا۔۔۔کمیٹی کا پہلا اجلاس کل سہہ پہر چار بجے طلب