قومی

  • قومی
  • May 24, 2016

پاناما دستاویزات کے ضابطہ کار سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے_

پاناما دستاویزات کے ضابطہ کار سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے 6،6ارکان ہیں جن کے نام یہ ہیں
،سینیٹر محمد اسحاق ڈار
سینیٹر اعتزازاحسن
سینیٹر میر حاصل بزنجو
سینیٹر محمد علی خان سیف
سینیٹر الیاس احمد بلور
ارکان قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف
خواجہ سعد رفیق
اکرم خا ن درانی
انوشہ رحمان
شاہ محمود قریشی
صاحبزادہ طارق اللہ اور
طارق بشیر چیمہ
وزیرقانو ن زاہد حامد بلحاظ عہدہ کمیٹی کے رکن ہوں گے۔