ٹینس

  • ٹینس
  • May 24, 2016

فرنچ اوپن ٹینس،اعصام الحق پاکستان کی نمائندگی کریں گے

پاکستان کے ٹینس کھلاڑی اعصام الحق قریشی جاری فرنچ اوپن گرینڈ سلام ٹینس چیمپئن شپ 2016ء کے ڈبل ایونٹ میں نویں بار شرکت کریںگے۔
رواں سال اعصام کے ساتھ کینڈا کے ڈیٹیل نیسٹر جوڑی میں شامل ہیں ۔
اس چیمپئن شپ کے ڈبل ایونٹ میں اس جوڑی کا چودہواں نمبر ہے ۔