کرکٹ

  • کرکٹ
  • May 24, 2016

قومی کرکٹ بورڈ16جون سے انگلینڈ میں تربیتی کیمپ لگائے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے ماہ کی سولہ تاریخ سے انگلینڈ میں دو ہفتے کیلئے تربیتی کیمپ لگائے گا۔
پاکستانی ٹیم جولائی سے ستمبر تک انگلینڈ میں چار ٹیسٹ میچ ، پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچ اور ایک ٹی 20میچ کھیلے گی۔