کرکٹ

  • کرکٹ
  • May 24, 2016

دورہ انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کے نام شارٹ لسٹ کرلیے گئے

چیف سلیکٹر اںضام الحق نے دورہ انگلینڈ کے لئے قومی اسکواڈ کے نام شارٹ لسٹ کرلیے ہیں، چیئرمین کے منظوری ملتے ہی اعلان کردیا جائے گا۔
دورہ انگلینڈ کے لئے قومی اسکواڈ کے نام فائنل کرلیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سلیکٹرز نے کپتانوں سے مشاورت کی، جبکہ ٹیسٹ اسکواڈ کے لئے مصباح الحق کی تمام سفارشات منظور کرلی گئیں۔ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سلیکشن میں انضمام الحق نے سپر فٹ کھلاڑیوں کو ہی شارٹ لسٹ کی