بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 24, 2016

الیگزینڈر وین نے آسٹریا کے صدارتی انتخابات جیت لیئے

الیگزینڈر وین نے آسٹریا کے صدارتی انتخابات جیت کر نوربرٹ ہوفر کو یورپی یونین میں دائیں بازو کا پہلا صدر منتخب ہونے سے روک دیا ہے۔
اتوار کو ہونے والے الیکشن میں ہوفر بہت ہی کم فرق سے آگے چل رہے تھے لیکن پیر کو ڈاک سے ملنے والے ووٹوں کی گنتی کے بعدالیگزینڈر وین سبقت لے گئے۔
الیگزینڈر وین کی انتخابی مہم یورپی یونین حامی تھی اور انھیں گرین پارٹی کی حمایت حاصل تھی۔
نوربرٹ ہوفر نے اپنے فیس بک صفحے پر الیکشن میں اپنی ہار تسلیم کر لی ہے۔