بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 24, 2016

میانمر میں مٹی کے تودے گرنے سے 11افراد ہلاک

میانمر کے شمالی علاقے میں مٹی کے تودے گرنے سے گیارہ افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔