بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 24, 2016

امریکہ اور ویت نام تعلقات بہتر بنانے کے عمل میں شراکت دار ہیں:بارا ک اوباما

امریکہ نے کہا ہے کہ ویت نام کے ساتھ بہتر تعلقات سے دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ دوریاں ختم ہوسکتی ہیں۔ہنوئی میں اظہار خیال کرتے ہوئے صدر بارا ک اوبامانے کہاکہ امریکہ اور ویت نام تعلقات بہتر بنانے کے عمل میں شراکت دار ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ تعلقا ت ظاہر کرتے ہیں کہ امن جنگ سے بہتر ہے۔