بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 24, 2016

ملامنصورکااہم ساتھی افغانستان میں ہلاک

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق اتوار کی شب افغان فورسزکے مشترکہ فضائی آپریشن کے دوران ضلع مرجاہ کے طالبان ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا۔ ملا عبدالمنان اس حملے میں زخمی ہوا اور پھر زخموں کی تاب نہ لاکر جان سے گیا۔ حملہ میں طالبان کا ایک مالی معاون بھی مارا گیا۔ اس واقعے میں دیگر کئی جنگجوؤں کےعلاوہ آٹھ سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔