قومی

  • قومی
  • May 24, 2016

آئندہ بجٹ میں تعلیم ، صحت اور زراعت کےلئے اضافی فنڈز مختص کئے جائینگے۔ شہباز شریف

صوبے کے آئندہ بجٹ میں تعلیم ، صحت اورزراعت کےلئے اضافی فنڈز مختص کئے جائینگے۔ ۔۔۔ حکومت ترقیاتی منصوبوں میں کفایت شعاری اور بچت کی پالیسی آگے بڑھائے گی ۔۔۔وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف