ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • May 25, 2016

وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہےکہ امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے دو افراد میں سے ایک کی شناخت ہو گئی ہے-

ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے دوسرے شخص کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نےکہاکہ ڈرون حملے کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔ مشاورت کے بعد قوم اور دنیا کے سامنے واضح نکتہ نظر رکھیں گے۔