قومی

  • قومی
  • May 24, 2016

لاہور میں قائد اعظم انٹر چینج پر گودام کی زیر تعمیر دیوار گرنے سے آٹھ افراد ہلاک ۔۔

لاہور میں قائد اعظم انٹر چینج کے قریب زیر تعمیر گودام کی دیوار گرنے سے آٹھ مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ۔ حادثے میں زخمی مزدوروں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتےہوئے مقامی انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔