قومی

  • قومی
  • May 25, 2016

وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کسی بھی ملک کے خلاف دشمنی کے جذبات نہیں رکھتے۔

اقتصادی راہداری سے صرف پاکستان اور چین نہیں بلکہ پورا خطہ مستفید ہوگا۔ وہ اسلام آباد میں پاکستان چین کے سفارتی تعلقات کے پینسٹھ سال مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔تفصیل تصور عرفات سے ۔