قومی

  • قومی
  • May 25, 2016

صدرممنون حسین نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری مؤثر اورتیز ترین علاقائی رابطوں کو یقینی بنائے گی۔

اسلام آباد میں بیجنگ فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ پاک چین تعلقات خطے میں امن و استحکام اور ترقی و خوشحالی کے ضامن ہیں۔۔