قومی

  • قومی
  • May 25, 2016

پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس چار بجے سپیکر چیمبر میں ہو گا

پاناما دستاویزات کے ضوابط کار سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج سہ پہر چار بجے سپیکر چیمبر میں ہو گا ۔۔۔۔۔کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن کے ، چھ ،چھ ارکان شامل .