بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 24, 2016

جاپان میں ستائیس مئی کو ہونے والے جی سیون ملکوں کے اہم اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔

اجلاس کے مقام کے گرد و نواح میں پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکار ابھی سے تعینات کر دیے گئے ہیں۔
امریکی صدر باراک اوباما بھی جی سیون اجلاس میں شرکت کیلئے ویتنام سے جاپان پہنچیں گے۔