بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 25, 2016

امریکہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کا احترام کرتا ہے ۔

امریکی محکمۂ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان شدت پسندوں کے خلاف کارروائی جاری رکھے گا جو امریکی افواج کے خلاف براہِ راست حملوں ملوث ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے ہر قسم کی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں-