ہاکی

  • ہاکی
  • May 25, 2016

اسلام آباد میں جاری نیشنل انڈر ایٹین ہاکی چیمپئن شپ کے تیسرے روز ایک میچ کھیلا گیا جس میں پنجاب کلر نے سندھ وائٹ کو ایک کے مقابلے میں سات گول سے شکست دی ۔

پنجاب کلر کی جانب سے علی عزیز نے تین گول کئے- سندھ وائیٹ کی جانب سے واحد گول ارسلان نے کیا۔