بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 25, 2016

ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں بم دھماکے ،چھ فوجی ہلاک

ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں بم دھماکے میں چھ فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
ترک وزارت دفاع کے مطابق "وان صوبے میں فوجی قافلہ گزر رہاتھا کہ سڑک کنارے نصب کیا گیا بم اس پر پھٹ گیا ۔فوج نے دھماکےکا الزام کردستان ورکرز پارٹی کے شدت پسندوں پر لگایاہے۔