کرکٹ

  • کرکٹ
  • May 25, 2016

کاکول میں لگائے گئے کیمپ سےکھلاڑی لطف اندوز ہورہے ہیں: یونس خان

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان سرفرازاحمد اورمایہ ناز بیٹسمین یونس خان کا کہنا ہے کہ کاکول میں لگائے گئے کیمپ سےکھلاڑی لطف اندوز ہورہے ہیں اور ان کی فٹنس میں بہتری آرہی ہے۔