فٹ بال

  • فٹ بال
  • Jun 26, 2018

فیفا ورلڈ کپ:ایران ایونٹ سے باہر

فیفا ورلڈ کپ کے گروپ بی سے ایران کی ٹیم ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ تو نہ بنا سکی تاہم اس کے باوجود شائقین کی جانب سے ٹیم کی زبردست کارکردگی کو سراہا جا رہا ہے۔
ماسکو میں پرجوش ایرانی مداحوں نے کہا کہ ایران نے یوروپین چیمپئن پرتگال کے خلاف میچ برابر کھیلا جبکہ سابق عالمی چیمپئن سپین کے خلاف بھی متاثر کن کھیل پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ راؤنڈ آف سکسٹین میں جگہ بنانے کے لئے ایران کے پاس واضح امکانات تھےتاہم پھر بھی وہ ٹیم کی کارکردگی پر بہت خوش ہیں۔