فٹ بال

  • فٹ بال
  • Jun 29, 2018

بیلجیم نےانگلینڈ ایک صفر سے ہرا دیا

فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ جی میں بیلجیم نے انگلینڈ ایک صفر سے ہرا دیا۔ میچ پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا گیا۔
پہلےہاف تک کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔ 51 ویں منٹ میں "عدنان جانوزاج "نے گول کرکے بیلجیم کو کامیابی دلائی جو میچ کےآخر تک برقرار رہی۔ گروپ جی کے بیلجیم اور انگلینڈ پہلے ہی پری کوارٹر فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔