فٹ بال

  • فٹ بال
  • Jun 29, 2018

فٹبال ورلڈ کپ : پری کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا

فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا۔
پہلا میچ شام سات بجے فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان کاذان میں کھیلا جائےگا۔
دوسرے میچ میں رات گیارہ بجے پرتگال اور یوروگوئے کی ٹیمیں سوچی میں آمنے سامنے ہونگی۔
میگا ایونٹ کے مقابلے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھائے جارہے ہیں۔