فٹ بال

  • فٹ بال
  • Jun 30, 2018

فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں کل دو میچ کھیلے جائیں گے۔

فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں کل دو میچ کھیلے جائیں گے۔
پہلا میچ سپین اور روس کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔
دوسرے میچ میں رات گیارہ بجے کروشیا کا مقابلہ ڈنمارک سے ہوگا۔
فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھائے جارہے ہیں