فٹ بال

  • فٹ بال
  • Jul 03, 2018

فٹبال ورلڈ کپ ناک آؤٹ مرحلہ،آج بھی دو میچ

فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں آج بھی دو میچ کھیلے جا ئیں گے۔
پہلا میچ سویڈن ا ور سوئٹزرلينڈ کےدرمیان شام سات بجے ہو گا جبکہ دو سر ے میچ میں انگلینڈ ا و ر کولمبیا رات گیارہ بجے مد مقابل ہوں گے۔دونوں میچ پی ٹی وی سپورٹس پربراہ راست دکھائے جائیں گے۔