فٹ بال

  • فٹ بال
  • Jul 07, 2018

بیلجیئم نے برازیل کوایک کے مقابلے میں دوگول سے ہرادیا

روس میں جاری فیفا عالمی کپ میں فرانس اوربیلجیئم سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ کوارٹرفائنل مقابلوں میں فرانس نے یوراگوئے کو دو۔صفراوربیلجیئم نے برازیل کوایک کے مقابلے میں دوگول سے ہرادیا