فٹ بال

  • فٹ بال
  • Jul 08, 2018

فیفا ورلڈ کپ:کروشیا روس کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈ کپ میں کروشیا میزبان ملک روس کو تین کے مقابلے میں چار گول سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا میچ کا فیصلہ پینلیٹز پر ہوا۔

سیمی فائنل مقابلے منگل سے شروع ہوں گے جس میں فرانس کا مقابلہ بیلجیم سے ہوگا جبکہ بدھ کو دوسرا سیمی فائنل کروشیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا۔