فٹ بال

  • فٹ بال
  • Jul 16, 2018

فرانس فٹبال کا عالمی چیمپئن بن گیا

فرانس فٹبال کاعالمی چیمپئن بن گیا
فائنل میں فرانس نے کروشیا کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر دوسری مرتبہ چیمپئن کا تاج اپنے سر پر سجایا۔