فٹ بال

  • فٹ بال
  • Jul 17, 2018

فٹ بال کی عالمی چیمپئن فرانس ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

فٹ بال کی عالمی چیمپئن فرانس ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا ۔ لاکھوں شائقین سڑکوں پر جمع تھے جنھوں نے کھلاڑیوں شاندار کا استقبال کیا اور اپنے ہیروز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔اس موقع پر پریڈ کا بھی انعقاد کیا گیا ۔کھلاڑیوں نے بس میں سوار ہوکر ٹرافی کے ساتھ شہر کا دورہ کیا ۔کھلاڑیوں کو فضا ئی سلامی بھی دی گئی۔