بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • May 26, 2016

یمن میں ایک فضائی حملے میں چار بچوں سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں

حکام کا کہنا ہے کہ جنگی طیاروں نے جنوبی صوبے LAHJ کے قصبے EL MAHALA میں ایک گھر پر دو میزائل فائر کیے ۔
واقعے میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے ۔