قومی

  • قومی
  • May 26, 2016

چین کے تعاون سے بڑے ترقیاتی منصوبوں پر دن رات کام جاری: شہبازشریف

چین کے تعاون سے پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں توانائی اور بنیادی ڈھانچےکےبڑے منصوبوں پر دن رات کام جاری ۔۔ ترقی کا سفر جاری رہے گا ۔۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی ارکان اسمبلی سےگفتگو