ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 04, 2018

تحریک انصاف حکومت سازی کیلئے پر عزم ،نمبر پورے کر لیے

تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ حکومت سازی کا عمل آئندہ ڈیڑھ سے دو ہفتوں میں مکمل کر لیا جائے گا۔ گیارہ اگست تک ایوان مکمل ہونگے اور اسکے بعد وفاقی کابینہ کے ناموں کو حتمی شکل دی جاسکے گی۔