ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 05, 2018

نومنتخب ارکان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن دو دن میں جاری کر دیا جائیگا : الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نو منتخب ارکان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن دو دن میں جاری کرے گا۔ جس کےبعدآزاد ارکان تین دن میں کسی بھی سیاسی جماعت کا حصہ بن سکیں گے۔
الیکشن کمیشن کےترجمان الطاف احمد نے پی ٹی وی نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ اقلیتوں اورخواتین کی مخصوص نشستوں پرمنتخب ہونیوالے ارکان کانوٹیفکیشن گیارہ اگست کوجاری کیا جائے گا۔