ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 06, 2018

عمران خان وزارت عظمیٰ کے لیے باضاطہ طور پر نامزد

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے لیے باضابطہ نامزد کر دیا۔۔
عمران خان کو پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کی قرارداد شاہ محمود قریشی نے پیش کی۔
نومنتخب ارکان اسمبلی نے کھڑے ہو کر تحریک کی حمایت کی