ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 07, 2018

پشاور : عمران خان کا تحریک انصاف کے نو منتخب ارکان سے خطاب

ماضی میں اقتدار میں آنے والوں نے صرف اپنی ذات کو ترجیح دی۔ہم اقتدار کے مزے لوٹنے نہیں، جہاد کرنے آئے ہیں۔
پشاور میں تحریک انصاف کے نو منتخب ارکان سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ حکومت سازی کے بعد صوبے میں اعلی اختیاراتی کمیٹی قائم کی جائے گی جو وزراء کی کارکردگی کی کڑی نگرانی کرے گی ۔