ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 08, 2018

چیف جسٹس کی زیر صدارت اجلاس ، ڈیمزعملدرآمدکمیٹی کی بریفنگ

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی زیر صدارت اجلاس ۔ چیئرمین واپڈا کی دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیرسے متعلق بریفنگ۔ عدالت عظمی ڈیمز کی تعمیر سے متعلق معاملات کی نگران ہے۔ عوام کی جانب سے دی جانے والی ایک ایک پائی ڈیمز کی تعمیر کے لئے استعمال کی جائے گی۔