ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 08, 2018

حلقہ ایک سواکتیس میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سےمتعلق لاہورہائی کورٹ کافیصلہ معطل

سپریم کورٹ نےقومی اسمبلی کے حلقے ایک سواکتیس لاہورمیں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سےمتعلق لاہورہائی کورٹ کافیصلہ معطل کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی درخواست باقاعدہ سماعت کےلئے منظور کرلی ہے ۔