ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 09, 2018

محمود خان خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد

محمود خان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد ۔
چیئرمین تحریک انصا ف نے انتخابات میں کامیابی اور حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دینے کے بعد اپنی ٹیم کا اعلان کرنا شروع کردیا ہے۔ محمودخان کا تعلق جنت نظیر سوات کے علاقے مٹہ سے ہے۔ وہ پی کے 9 سوات سے ایم پی اے منتخب ہوئے ہیں۔ محمودخان تحریک انصاف کے گزشتہ دور میں صوبائی وزیرکھیل رہ چکے ہیں۔