کرکٹ

  • کرکٹ
  • Aug 08, 2018

کیریبئن پریمئر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کاکل سے آغاز

کیریبئن پریمئر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا کل سے آغاز ہورہاہے ۔
ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ایونٹ میں چھ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستانی کرکٹرز بھی ایکشن میں نظرآئیں گے ۔وہاب ریاض ،محمد عرفان بارباڈوس کی طرف سے ،شعیب ملک ،سہیل تنویر گیانا ایمیزون واریئررز۔۔۔۔عماد وسیم جمیکا تلاواز ۔۔۔۔شاداب خان ،ٹرین باگونائٹ رائیڈرز اور محمد سمیع سینٹ ۔لوشیا سٹارز کی نمائندگی کریں گے ۔
ایونٹ کا فائنل سترہ ستمبرکوکھیلاجائےگا۔