ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Aug 09, 2018

قومی اسمبلی کا اجلاس 13اگست کو بلانے کی سفارش

نگران وزیراعظم ناصر الملک نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13اگست کو بلانے کی سفارش کی ہے۔ اجلاس بلانے کے سلسلے میں با قاعدہ سمری صدرمملکت کو ارسال کر دی گئی ہے۔