کرکٹ

  • کرکٹ
  • Aug 10, 2018

مظفر آباد میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش

مظفر آباد میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش لاہور قلندرز نے ٹرائلز کیلئے میدان سجایا۔نوجوان کھلاڑیوں کی کھوج میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بڑے کھلاڑی بھی مظفر آباد پہنچے۔