قومی

  • قومی
  • May 26, 2016

پشاور ا و ر دیر بالا میں سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن،47افراد زیر حراست -

پشاور ا و ر دیر بالا میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن ۔۔۔ افغان باشندوں سمیت سینتالیس مشتبہ افراد حراست میں لے لئے گئے۔۔ دستی بم اور اسلحہ برآمد۔۔