کرکٹ

  • کرکٹ
  • Aug 12, 2018

پانچواں ون ڈے : سری لنکا اور جنوبی افریقہ آج کولمبو میں مدمقابل

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا آخری میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا۔
جنوبی افریقہ کو سیریز میں تین ایک کی برتری حاصل ہے۔ پہلا میچ جنوبی افریقہ نے پانچ وکٹوں اور دوسرا میچ چار وکٹوں سے جیتا۔ تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے اٹھہتر رنز سے کامیابی حاصل کی۔چوتھا میچ سری لنکا نے تین رنز سے اپنے نام کیا۔
ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان ایک ٹی ٹونٹی میچ بھی کھیلا جائے گا۔