کرکٹ

  • کرکٹ
  • Aug 12, 2018

گلگت بلتستان : دس ہزار میٹر کی بلندی پر نمائشی کرکٹ میچ کا انعقاد

گلگت بلتستان میں دس ہزار میڑز کی بلندی پر نمائشی کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا ۔
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے زیر اہتمام ہونےوالے میچ میں زلمی یوتھ الیون اور قراقرم یونیورسٹی کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں۔ میچ میں قراقرم یونیورسٹی نے کامیابی حاصل کی تاہم ملک بھر سے آنیوالے طلبا اور مقامی شائقین بھرپور لطف اندوز ہوئے۔انہوں نے کھلاڑیوں کو اچھی کارکردگی پر داد دی ۔